اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276روپے 54پیسے ہوگئی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ٹیگز:
پیٹرولیم مصنوعات
