پشین(ڈیلی گرین گوادر) خانوزئی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے تحصیل خانوزئی کے علاقے کلی بلوزئی میں محمداکرم ولد میرو لالا اپنے گھر میں دوران مرمت بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگئے۔
خانوزئی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خانوزئی
