گوادر (ڈیلی گرین گوادر)گوادر میں آج وزیراعظم کا “مذمتی استقبال” ہوا۔حق دو تحریک نے دھرنا دیا۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی گوادر آمد کے موقع پر لاپتہ عظیم دوست کے اہلخانہ سمیت دیگر لواحقین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی کے شرکاءکی جانب سے جبری گمشدگیوں کے سلسلے کو بند کرنے کا اور عظیم دوست سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔
گوادرمیں آج وزیراعظم کا مذمتی استقبال، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی

ٹیگز:
گوادر
