ماشکیل(ڈیلی گرین گوادر)سرحدی تحصیل ماشکیل میں شدید ترین گرمی کی لہر برقرار،ماشکیل میں گرمی کی درجہ 45 تک جا پہنچی ماشکیل اس وقت شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ہے قیامت خیز گرمی نے اہل علاقہ کو گھروں میں محصور کر دی ہے ماشکیل شہر سمیت گرد و نواح کے علاقے قیادت خیر گرمی کی لپیٹ میں ہے ریگستانی علاقے ہونے کی باعث دونوں علاقوں کی نسبت سے گرمی کی لہر زیادہ ہے جبکہ دوسری جانب سے قیامت خیز گرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ماشکیل میں شدید ترین گرمی کی لہر برقرار، گرمی کی درجہ 45 تک جا پہنچی

ٹیگز:
ماشکیل
