زہری (ڈیلی گرین گوادر)زہری مشک روڈ پر نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے قبائلی رہنما ء میر ارشاد زخمی میر ارشاد نور گامہ سے اپنی گھر زہری جارہا تھا نا معلوم ملزمان نے پیچھے سے تعقب کرتے ہوئے نشانہ بنایا گردن میں ایک گولی لگنے سے وہ زخمی ہوئے جنہیں فوری ہسپتال ریفر کردیا گیا
زہری ، مشک روڈ پرنا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے قبائلی رہنما ء زخمی

ٹیگز:
زہری
