کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفے کے بعد کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس میں ریگو لیشن آف مائنز اینڈ آئل فیلڈ اور منرل ڈو یلپمنٹ (حکومت کنٹرول) (ترمیمی) مسودہ قانون مصدرہ 2022 اور بلو چستان سمند ری ماہی گیری (تر میمی) مسودہ قانون مصدرہ 2022پیش کئے جائیں گے۔ اجلاس میں محکمہ خزانہ اور محکمہ داخلہ و قبائلی امور سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دیئے جائیں گے۔
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر تین بجے طلب

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
