ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی میں بلدیاتی انتخابات کےدوران مختلف وارڈوں میں لڑائی جھگڑے فائرنگ کا تبادلہ جس سے متعدد افراد زخمی حالات شدد اختیار کرگیا ۔
ڈیرہ مراد جمالی ، بلدیاتی انتخابات کےدوران مختلف وارڈوں میں لڑائی جھگڑے

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
