شیرانی (ڈیلی گرین گوادر) شیرانی جنگل سے 5افراد پکڑے گئے ہیں جن کے ساتھ سلینڈر,مائیک، آتشزدگی کا سامان پکڑا گیا ہے جن کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ مشقوق افراد سے تفتیش جاری ہے،تاہم تاحال سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی گئی۔
شیرانی، جنگل سے 5 افراد گرفتار، آتشزدگی کا سامان برآمد

ٹیگز:
شیرانی
