کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ملک خدا بخش لانگو کو اعزازی بنیاد پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ملک خدا بخش لانگو کو اعزازی بنیاد پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیٹیکل سیکریٹری مقررکردیا گیا

ٹیگز:
ملک خدا بخش لانگو
