کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پارٹی امور اور بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی امور سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میر چنگیز جمالی،روزی خان کاکڑ کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات

ٹیگز:
میر چنگیز
