کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز کوئٹہ کی نوشکی چیک پوسٹ کاروائی، 400 پارسلز یوریاکھاد کے برآمدکر لئے گئے، ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے نوشکی چیک پوسٹ پر کاروائی کر تے ہوئے ایک ٹرک سے 400 پارسلز یوریاکھاد کے برآمد کر کے قبضے میں لے لئے، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ کھاد کی قیمت دو کروڑ چالیس لاکھ بنتی ہے،مزید کاروائی جا ری ہے۔
کسٹمز کوئٹہ کی نوشکی چیک پوسٹ پرکارروائی، 400 پارسلز یوریاکھاد کے برآمدکرلیا

ٹیگز:
کسٹمز کوئٹہ
