کوئٹہ ( ڈیلی گرین گوادر)ٖ گرینڈ الائنس کے ملازمین سے وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کی ملاقات مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی احتجاج ختم حکومت اور گرینڈ الائنس کے درمیان کامیاب مذاکرات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ ہم نے سرکاری ملازمین کے تمام مطالبات تسلیم کر لئے ہیں صوبائی حکومت نے اس حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو ایک دو دن میں ضروری کارروائی مکمل کر لیگی ملازمین سے درخواست کی کہ وہ آئندہ احتجاج کے دوران روڈ بلاک نہ کریں اس سے عوام کو تکلیف ہوتی ہے گھیرائو کرنا ہو تو وزرا کے دفاتر کا کیا جائے لازمین نے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کر کے حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے پرمجبور کیا
گرینڈ الائنس کے ملازمین سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی

ٹیگز:
گرینڈ الائنس
