کوئٹہ:معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان، وفاق کی مضبوطی کیلئے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا ہاتھ تھام لیاہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے، عثمان بزدار بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان کریں گے۔
عثمان بزدار بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان کریں گے، فردوس عاشق اعوان

ٹیگز:
فردوس عاشق اعوان
