پی ٹی آئی نے 14 منحرف ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردیئے نورعالم خان،ڈاکٹرافضل خان،نواب شیروسیر،راجہ ریاض رانا قاسم نون،احمد حسین ،عبدالغفاروٹو مخدوم باسط احمد،عامرطلال گوپانگ،خواجہ شیرازمحمودکونوٹس سردارریاض محمود،وجیہہ قمر،نزہت پٹھان اوررمیش کمارکونوٹس جاری کرد یئے
پی ٹی آئی نے 14 منحرف ارکان کوشوکازنوٹس جاری کرد یئے جن کے نام یہ ہیں

ٹیگز:
پی ٹی آئی
