کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22فروری کو طلب،تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے صوبائی اسمبلی کا اجلا س 22فروری کو سہ پرتین بجے صوبائی اسمبلی ہال میں طلب کر لیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22فروری کو طلب

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
