کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خانوزئی میں لیویز کی کاروائی دو موٹر سائیکل چور گرفتار، لیویز حکام کے مطابق بدھ کو خانوزئی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر نمبر 03/21 میں مطلوب ملزمان صدیق اللہ اور رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا اور انکے قبضے سے موٹر سائیکل برآمد کرلی، لیویز نے ملزما ن کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کردی
خانوزئی ، لیویز کی کاروائی دو موٹر سائیکل چور گرفتار

ٹیگز:
خانوزئی
