نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدلغفور حیدری، سابق ایم این اے حاجی محمد عثمان بادینی،میر حشمت لہڑی،حافظ خلیل احمد،ضلعی امیر مولوی نجیب اللہ، جنرل سیکرٹری سردار نجیب سنجرانی و دیگر علماء کرام کے ہمراہ سنجرانی ہاؤس آکر خان محمد آصف خان سنجرانی کے جوانسال صاحبزادے،چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی،ایم ڈی ایس ایم ایل حاجی محمد رازق سنجرانی،سابق مشیر میرا عجازخان سنجرانی،تحصیلدار میر ضیا خان سنجرانی کے چھوٹے بھائی حاجی سالار خان سنجرانی کی ناگہانی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مولانا عبدلغفورحیدری سمیت دیگرکا چیئرمین سینیٹ کے بھائی کے انتقال پراظہارتعزیت

ٹیگز:
مولانا عبدلغفورحیدری
