کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محمد علی درانی اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ تعینات۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ ذوہیب الحق کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ محمد علی درانی کو اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
محمد علی درانی اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ تعینات

ٹیگز:
محمد علی درانی
