کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس کل صبح 11بجے ہوگا۔ اجلاس میں ریکو ڈک منصوبے پر بحث کی جائے گی جبکہ اجلاس میں میڈیا اوروزیٹرزکا داخلہ ممنو ع ہوگا۔
بلو چستان اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس کل صبح 11بجے ہوگا

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
