کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈ اجا ری ایک روزہ اجلاس میں ریکو ڈک منصوبے پر بحث کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلو چستان اسمبلی کے سمورار کو صبح گیا رہ بجے ہو نے والے اجلاس کا ایجنڈ اجاری کر دیا گیا ہے اجلاس میں ریکوڈک منصوبے پر اراکین بلو چستان اسمبلی کی جانب سے بحث کی جائے گی واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں نا صرف ارکین کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کے مجوزہ تجدیدی معاہدے پر بحث کی گئی تھی بلکہ ایک خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی۔
بلو چستان اسمبلی اجلاس کا ایجنڈ ا جا ری ریکو ڈک منصو بے پر بحث کی جائے گی

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
