خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے حدود گاسلیٹی چڑا کے قریب کار گاڑی اور مسافر کوچ میں تصادم تصادم میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔
خضدار،ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
