حب(ڈیلی گرین گوادر) بیلہ کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو بیلہ کے علاقے ویلپٹ کے مقام سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت محمد احسان ولد ارشد کے نام سے ہوئی ہے جو پنجاب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
بیلہ سے پنجاب کے رہائشی کا لاش برآمد

ٹیگز:
بیلہ
