گوادر(ڈیلی گرین گوادر) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے۔آج شام دھرنا سے خطاب کریں گے۔حقوق دو بلوچستان کو دھرنے میں عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے، اج شام دھرنے کے اجتماع سے خطاب کریں گے،گوادر پہنچنے پر جماعت اسلامی کے مقامی قائدین نے گوادر ایئر پورٹ پر لیاقت بلوچ کا استقبال کیا۔
جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیرلیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے

ٹیگز:
لیاقت بلوچ
