کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ اہم سیاسی شخصیات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادسے ملاقاتیں کریں گے۔
سرداریار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے

ٹیگز:
سرداریار محمد
