منگچر (ڈیلی گرین گوادر) منگچر ایک شخص نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد خود کوبھی پھانسی دیکر خودکشی کرلیاتفصیلات کے مطابق منگچر مینگل آباد کی رہائشی بشیر احمد مینگل نامی شخص نے باب منگچر ایریا میں اپنی بیوی کو پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی پھندے ڈال کر خودکشی کرلیا ان کی پراسرار موت پر تشویش پائی جاتی ہے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص منشیات کا عادی بھی تھا اس سے قبل بھی وہ کچھ دنوں کے لیےگھر سے غائب ہوا تھا
منگچر،1شخص نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کرقتل کرنے کے بعد خود کوبھی پھانسی دیکرخودکشی کرلیا

ٹیگز:
منگچر
