پاکستان چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا green gwadar October 22, 2020 October 22, 2020 0 تبصرے اسلام آباد:چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ نیب تفتیشی ٹیم نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔ ٹیگز: جاوید اقبال شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے سینئر وزرا… اگلی ن لیگ نے مزار قائد کی بے حرمتی…