کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع قلعہ عبداللہ میں خسرہ اور رو بیلہ مہم کے دوران 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے وزیرعلیٰ نے کہا ہے کہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے طبی اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی وزیراعلیٰ نے وزیراعلی ٰمعائینہ ٹیم کو واقعہ کی انکوائیری کر کے 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے قلعہ عبداللہ میں خسرہ مہم کے دوران 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
