کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو دو روزہ دورے کےلئے کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو،گورنر بلوچستان ظہور آغانے استقبال کیا۔
صدرمملکت دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

ٹیگز:
صدرمملکت
