چاغی (گرین گوادر نیوز) بلوچستان کے ضلع چاغی میں مسلح افراد نے تاجر سے 8لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزضلع چاغی میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر مویشی تاجر سے آٹھ لاکھ 15 ہزار روپے چھین لیئے اور فرار ہوگئے مسلح افراد سفید رنگ کے کار گاڑی میں سوار تھے۔
چاغی ، مسلح افراد نے تاجر سے 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ٹیگز:
چاغی
