ژوب (گرین گوادر نیوز) ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ شاہ وزیر کراس کے قریب ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 2 بچے جاں بحق 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ شاہ وزیر کراس کے قریب تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے جاں بحق جبکہ 8 افراد باپ بیٹے اور دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیو ں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
ژوب، ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 2 بچے جاں بحق 8 افراد زخمی

ٹیگز:
ژوب
