اسلام آباد (گرین گوادر نیوز) سابق وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے اپنے ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’قائداعظم کے مجسمے پر حملہ دراصل نظریہ پاکستان پر حملہ ہے۔‘’میں حکام سے اپیل کرتا ہوں اس واقعے میں ملوث لوگوں سے سے ویسے ہی نمٹا جائے جیسے زیارت میں قائداعظم کے گھر پر حملہ کرنے والوں سے نمٹا گیا تھا۔‘
قائداعظم کے مجسمے پر حملہ دراصل نظریہ پاکستان پر حملہ ہے، سرفراز بگٹی

ٹیگز:
سرفراز بگٹی
