خضدار (گرین گوادر نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان آج وڈھ میں سردار عطاء اللہ خان مینگل کے ورثاء سے تعزیت کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان بدھ کے روز وڈھ پہنچیں گے جہاں وہ سردار بی این پی کے قائد ایم این اے سرداراخترجان مینگل سے ان کے والد سردار عطاء اللہ مینگل کی رحلت پر تعزیت کریں گے۔ مولانا فضل الران جمعرات 16 ستمبر کو لورالائی جائیں گے جہاں مولانا امیرالزمان کی وفات پر ان کے ورثاء سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان کل وڈھ میں سردار عطاء اللہ مینگل کے ورثاء سے تعزیت کریں گے

ٹیگز:
مولانا فضل الرحمان
