زیارت (گرین گوادر نیوز) زیروپوائنٹ کے ساتھ کوٹی سر میں واقع یوفون ٹاور کو دھماکے سے اڑادیاگیا، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے،سی ٹی ڈی اور لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے،
زیارت، موبائل ٹاور دھماکے سے اڑا دیا

ٹیگز:
موبائل ٹاور
