کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے بزرگ سیاستدان و سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ممتاز علی بھٹو کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں وزیراعلی بلوچستان نے کہاکہ ہم مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
جام کما ل کا بزرگ سیاستدان ممتاز بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ٹیگز:
جام کما ل
