قلعہ سیف اللہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب نوابزادہ سکندر خان جوگیزئی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب قلعہ سیف اللہ جنکشن چوک کے قریب نوابزادہ سکندر خان جوگیزئی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا جس میں وہ معمولی زخمی ہوئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ غفار مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
قلعہ سیف اللہ،جنکشن چوک کے قریب نوابزادہ سکندر خان جوگیزئی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

ٹیگز:
قلعہ سیف اللہ
