ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے پٹڑی عبور کرتے ہوئی چھ سالہ بچی جعفر ایکسپریس کے نیچے اکر جانبحق ہو گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی مین کچھی پھاٹک کے قریب ریلوے پٹڑی عبور کرتے ہوئی چھ سالہ بچی جعفر ایکسپریس کے تلے نیچے کر جانبحق ہو گئی واقعے پر پولیس اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
ڈیرہ مراد جمالی، جعفرایکسپریس کی زد میں آکر چھ سالہ بچی جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
