حب (ڈیلی گرین گوادر)ـ بی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی نے جمعہ کے روز حب پریس کلب کا دورہ کیا اور حب پریس کلب کے صدر و چیف ایڈیٹر روزنامہ بولان محمد الیاس کمبوہ سے ملاقات کر کے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر محمد عامر ڈومکی اور محمد عمران دھوار بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر ناشناس لہڑی کی حب پریس کلب کے صدر محمد الیاس کمبوہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ڈاکٹر ناشناس لہڑی
