زیارت (ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا سیاحتی مقام زیارت میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ ایک شخص جابحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق کوئٹہ کا سیاحتی مقام زیارت میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ ایک شخص جابحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے جابحق، اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیاجابحق اور زخمیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے۔
زیارت،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 2 شدید زخمی

ٹیگز:
زیارت
