مستونگ؛ کھڈکوچہ گرو ایریا میں مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں جاری
مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ؛ کھڈکوچہ گرو ایریا میں مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ گروایریا میں مسلح افراداور سیکورٹی فورسز میں شدید جھڑپوں جاری ہیں جس کے باعث کوئٹہ ٗ کراچی قومی شاہراہ صبح سے بند ہے سینکڑوں گاڑیاں ا ور مسافر راستے میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ دونوں اطراف سے ٹریفک کو روک دیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو مصدقہ اطلاعات کے بغیر سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے
مستونگ کھڈکوچہ گرو ایریا میں مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں جاری

ٹیگز:
مستونگ
