قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات ٹول پلازہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ پر مبینہ طور پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، تاہم کوچ میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر کوچ کو روک کر مسافروں سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
قلات ٹول پلازہ کے قریب کوئٹہ کراچی جانے والی کوچ پر فائرنگ، مسافر محفوظ

ٹیگز:
قلات ٹول پلازہ
