ڈیرہ بگٹی :کچی کینال میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینل میں مسافر وین تیز رفتار کے باعث گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کچی کینال میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
1 شخص جاں بحق
