کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو نوشکی بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زاہد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے
نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
نوشکی
