کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملی مشر محمود خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس موقع پرپشتونخوامیپ کے رہنماؤں نواب محمد ایازخان جوگیزئی،عبدالرؤف لالا، عبدالرحیم زیارتوال، آغا سید لیاقت علی، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبدالقہار خان ودان، سید شراف آغا، کبیر افغان، حبیب اللہ ناصر ایڈووکیٹ جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ساجد ترین ایڈووکیٹ، ملک نصیر شاہوانی ودیگر رہنما بھی موجود تھے۔
محمود خان اچکزئی سے سردار اختر جان مینگل کی ملاقات ،ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر دیگر رہنماء بھی موجود تھے

ٹیگز:
محمود خان اچکزئی
