ڈی آئی خان (ڈیلی گرین گوادر) ڈی آئی خان ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ شاہ حسن خیل میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،جس میں 6افراد جاں بحق ہو گئے.فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6افراد جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ اسماعیل خان
