کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے شرکت کی۔ ایوان میں آمد پر ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے اسمبلی کی جانب سے انکا خیر مقدم کیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے شرکت کی

ٹیگز:
ر آغا شاہ زیب درانی
