کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بارکھان میں شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز کے افسر سمیت پانچ اہلکار وں کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی گئی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر بارکھان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کیایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بارکھان میں شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز کے افسر سمیت پانچ اہلکار وں کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی گئی

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
