کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس کا افتتاح کردیا معاشرے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور انتہا پسندانہ رویوں کے ادراک کے لئے بلوچستان میں پہلا ریسرچ سینٹر قائم کردیا گیا تقریب میں صوبائی وزراء اور اعلیٰ حکام کی شرکت ، سینٹر کے اغراض و مقاصد اور اقدامات پر تفصیلی بریفنگ سینٹر تحقیق کے ذریعے نوجوانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرے گا نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب لانا حکومت کی ترجیح ہے پرتشدد سوچ کی حوصلہ شکنی کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا
میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس کا افتتاح کردیا معاشرے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور انتہا پسندانہ رویوں کے ادراک کے لئے بلوچستان میں پہلا ریسرچ سینٹر قائم

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
