کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی کے علاقے سب تحصیل کھوسٹ کول زیڈ کے بی کول کمپنی احسان اللہ ٹھیکہ دار کے کول مائن میں مٹی تودہ گرنے سے ایک کانکن محیب اللہ ولد عبداللہ قوم کاکڑ سکنہ قلعہ سیف اللہ جا،نبحق جبکہ ایک کانکن پستہ خان ولد شاہ محمد قوم کاکڑ سکنہ قلعہ سیف اللہ زخمی۔ دونوں کو کول مائن سے نکال کر بی ایچ یوکھوسٹ منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لا،ش اور زخمی کو ورثا کے حوالے کر کے قلعہ سیف اللہ روانہ کردیا گیا۔
ہرنائی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کرایک کانکن جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

ٹیگز:
ہرنائی
