کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ بی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر پارلیمانی لیڈر راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے بلوچستان کے اخبارات کے مدیران کے ایک وفد نے میر غلام فاروق لانگو کے قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر ڈاکٹر ناشناس لہڑی، ظاہر خان ناصر ، طارق خان ، سردار شاہ زمان پرکانی ، میر عبدالنبی سمالانی و دیگر موجود تھے وفد نے واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے میڈیا پالیسی 2026 کے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید کی
راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے بلوچستان کے اخبارات کے مدیران کے ایک وفد نے میر غلام فاروق لانگو کے قیادت میں ملاقات کی

ٹیگز:
میر اسد اللہ بلوچ
