ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں مسلح تصادم پانچ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سنگسیلہ میں دو گروپ کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کی مذید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے۔
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افرادزخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
